sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -17-Sep-2023

پھر یوں ہوا کہ دَرد کا یارا نہیں رہا

پھر یوں ہوا کہ کوئی سہارا نہیں رہا

پھر یوں ہوا کہ گردشِ دوراں میں گھر گیا

پھر یوں ہوا کہ وہ بھی ہمارا نہیں رہا

   14
0 Comments